کرسسٹین سٹیورٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کرسٹن جمیز اسٹیورٹ (انگریزی: Kristen Jaymes Stewart ؛ پیدائش 9 اپریل 1990ء) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ ہے۔ جو فلم ٹویلائٹ کی سیریز میں بیلا سوان کے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انھوں نے کئی دیگر فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں پینک روم (2002)، زتھورا (2005)، ان دی لینڈ آف وومن (2007)، دی میسنجرز (2007)، ایڈونچر لینڈ (2009)، دی رن اویز (2010)، سنو وائٹ اینڈ ہنٹس مین (2012ء) آن دی روڈ (2012) اور ایکول (2015) شامل ہیں۔
اجمالی معلومات کرسٹن اسٹیورٹ, (انگریزی میں: Kristen Stewart) ...
کرسٹن اسٹیورٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Kristen Stewart) | |
Stewart at the UK premiere of The Twilight Saga: Breaking Dawn Part 2 in November 2012 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Kristen Jaymes Stewart) |
پیدائش | (1990-04-09) اپریل 9, 1990 (عمر 34 برس) لاس اینجلس, کیلی فورنیا, U.S. |
رہائش | ووڈلینڈ ہلز، لاس اینجلس (2008–2008) لاس اینجلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | اشکنازی [1][2] |
آنکھوں کا رنگ | سبز [3] |
قد | |
مذہب | یہودیت [1][2] |
ساتھی | سٹیلا میکسویل (2016–2018)[4][5] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
مادری زبان | امریکی انگریزی [6]، انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | امریکی انگریزی [6]، انگریزی [7] |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[10] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں