From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد رضا خان ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جنھوں نے کثرت سے تصنیفی کام کیا، ان کی تصانیف کی تعداد ایک ہزار سے زائد بیان کی جاتی ہے، جو اردو، عربی فارسی میں ہیں، جو صرف خاص اسلامی موضوعات پر ہی نہیں، بلکہ دیگر علوم قدیمہ اور جدید سائنسی علوم پر بھی ہیں۔ احمد رضا خان صاحب کی بعض کتب کا ترجمہ دیگر زبانوں میں بھی ہوتا رہا ہے اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے، کنزالایمان جو قرآن کا ترجمہ ہے، اس اردو ترجمہ کو ہی دس سے زائد بار مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ فتاویٰ رضویہ تینتیس جلدوں میں ہے، جس میں تین سو سے زائد رسائل اور ہزاروں سوالات کے جوابات شامل ہیں۔ آپ کی کتب کے عام طور پر نام، تاریخی (علم اعداد کی رو سے ) ہیں۔ جس سے کتاب کا سن تصنیف معلوم ہو جاتا ہے۔
عبد المبین نعمانی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ:
نمبر شمار | نام | سن | زبان | مطبع/ناشر | موضوع/کیفیت |
---|---|---|---|---|---|
1 | کنزالایمان فی ترجمہ القرآن | 1330ھ | اردو | رضا اکیڈمی ممبئی | اردو میں ترجمہ قرآن |
2 | تفسیر سورۂ والضحی | اردو | غیر مطبوعہ | 80 جز میں بعض آیات کی تفسیر | |
3 | تفسیر باءبسم للہ | اردو | مکتبہ رضویہ، کراچی | حیات اعلیٰ حضرت میں شامل | |
4 | انباءالحی ان کتابہ المصون بتیان لکل شے | 1326ھ | عربی | مطبع اہلسنت، بریلی | قرآن میں سب کچھ ہونے کا بیان |
5 | الصمصام علی مشکک فی آیۃ علوم الارحام | 1315ھ | اردو | تحفہ حنیفہ، پٹنہ | علم مافی الارحام سے متعلق ایک پادری کا رد |
6 | المحجۃ المؤتمۃ فی آیۃ الممتحۃ | 1339ھ | اردو | مطبع حسنی، بریلی | ترک موالات سے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ |
7 | النفحہ الفاتحۂ من مسک سورۃ الفاتحہ | 1315ھ | اردو | غیر مطبوعہ | سورہ فاتحہ کے فضائل |
8 | نائل الراح فی فرق الریح والریاح | 1306ھ | فارسی | = | اطلاق ریح و ریاح کا فرق |
9 | الزلال الانقیٰ من بحر سبقۃ الاتقیٰ | 1300ھ | عربی | مکتبہ سنی دنیا، بریلی | ابوبکر صدیق کی افضلیت کا بیان |
10 | انوارالحلم فی معانی میعاداستجب لکم | 1309ھ | فارسی | غیر مطبوعہ | اجابت دعا کے معنی اور اس کی مدت کا بیان |
11 | حاشیہ تفسیر بیضاوی | عربی | غیر مطبوعہ | ||
12 | حاشیہ تفسیر خازن | عربی | غیر مطبوعہ | ||
13 | حاشیہ عنایۃ القاضی | عربی | غیر مطبوعہ | ||
14 | حاشیہ درالمنثور | عربی | غیر مطبوعہ | ||
15 | معالم التنزیل | عربی | مرکزی مجلس رضا، لاہور | اصل عربی متن مع اردو مختصر تشریح | |
16 | حاشیہ الاتقان للسیوطی | عربی | غیر مطبوعہ | ||
17 | جالب الجنان فی رسم احرف من القرآن | اردو | غیر مطبوعہ | قرآن کے بعض کلمات کے رسم خط کی تحقیق |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.