![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/bb/Kamchatka_in_Russia.svg/langur-640px-Kamchatka_in_Russia.svg.png&w=640&q=50)
کامچاٹکا کرائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کامچاٹکا کرائی (Kamchatka Krai) (روسی: Камчатский край) روس کا ایک وفاقی موضوع (کرائی) ہے جو جغرافیائی طور پر جزیرہ نما کامچاٹکا میں واقع ہے۔ اس کا قیام 1 جولائی 2007ء کو عمل میں آیا جب کامچاٹکا اوبلاست اور کوریاک خود مختار آکرگ کو آپس میں ضم کر دیا گیا۔ کرائی کا انتظامی مرکز پٹروپاولوسک-کامچاٹسکی شہر ہے۔ آبادی: 322،079 (2010 کی مردم شماری) [7]
اجمالی معلومات ملک, وفاقی ضلع ...
کرائی | |
Камчатский край | |
ترانہ: | |
![]() | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | بعید مشرقی[1] |
اقتصادی علاقہ | بعید مشرقی[2] |
انتظامی مرکز | پٹروپاولوسک-کامچاٹسکی |
حکومت | |
• مجلس | قانون ساز اسمبلی[3] |
• گورنر[4] | ولادیمیر الیوخین (قائم مقام)[5] |
رقبہ[6] | |
• کل | 472,300 کلومیٹر2 (182,400 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دسواں |
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[7] | |
• کل | 322,079 |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%) |
• درجہ | چھترواں |
• کثافت | 0.68/کلومیٹر2 (1.8/میل مربع) |
• شہری | 77.35% |
• دیہی | 22.65% |
منطقۂ وقت | property[8] (UTC+property) |
آیزو 3166 رمز | RU-KAM |
License plates | 41,82 |
سرکاری زبانیں | روسی[9] |
ویب سائٹ | http://www.kamchatka.gov.ru/ |
بند کریں