![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0e/Portrait_Head_of_Caligula_-_Getty_Museum_%252872.AA.155%2529.jpg/640px-Portrait_Head_of_Caligula_-_Getty_Museum_%252872.AA.155%2529.jpg&w=640&q=50)
کالیگولا
From Wikipedia, the free encyclopedia
کالیگولا (Caligula) /kəˈlɪɡjələ/)[5] رومی شہنشاہ گائیوس سیزر آگستس جرمانیکوس (Gaius Julius Caesar Augustus Germanicus) کی مقبول عرفیت ہے۔ کالیگولا کا باپ جرمانیکس شہنشاہ تیبیریس کا بھتیجا اور لے پالک بیٹا تھا۔
اجمالی معلومات کالیگولا, (لاطینی میں: Gaius Iulius Caesar Augustus Germanicus) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Gaius Iulius Caesar Augustus Germanicus) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Gaius Julius Caesar) ![]() | ||||||
پیدائش | 31 اگست 12ء [1] ![]() | ||||||
وفات | 24 جنوری 41ء (29 سال)[1] ![]() پیلاٹین پہاڑی [2] ![]() | ||||||
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ ![]() | ||||||
مدفن | مقبرہ آگسٹس ![]() | ||||||
طرز وفات | قتل ![]() | ||||||
عارضہ | مرگی ![]() | ||||||
اولاد | جولیا ڈروسیلا ![]() | ||||||
والد | جرمانیکس [3][1] ![]() | ||||||
والدہ | اگریپینا کبری [3][1] ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
رومی شہنشاہ (3 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 18 مارچ 37 – 24 جنوری 41 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [4] ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
19ء میں جرمانیکس کی انطاکیہ میں وفات کے بعد اس کی بیوی اگریپینا کبری اپنے چھ بچوں کو لے کر روم واپس آ گئی، جہاں وہ شہنشاہ تیبیریس سے تلخ عداوت میں الجھ گئی۔ تنازع بالآخر اس کے خاندان کی تباہی کی صورت میں نکلا، جس میں کالیگولا زندہ بچنے والا واحد مذکر فرد تھا۔ مہلک سازشوں کو جانتے بوجھتے اس نے شہنشاہ تیبیریس کی دعوت پر 31ء میں کپری کا سفر کیا، جہاں شہنشاہ تیبیریس کی موت کے بعد وہ تیسرا رومی شہنشاہ بنا۔