![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9a/David_Warner.jpg/640px-David_Warner.jpg&w=640&q=50)
ڈیوڈ وارنرکی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیوڈ وارنر ایک آسٹریلوی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی اور محدود اوورز کی کرکٹ میں آسٹریلیا کی قومی ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز، وارنر اپنے "جارحانہ" بلے بازی کے انداز کے لیے مشہور ہیں[1] نومبر 2022ء تک، اس نے قومی ٹیم کے لیے کل ملا کر 49 سنچریاں بنائی ہیں ٹیسٹ میں 26 جبکہ ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں 22 اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنلز میں ایک سنچری اس کے اکاونٹ میں درج ہے جو اس کو ایک بڑا کھلاڑی ثابت کرنے کے لیے کافی ہے [2]
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9a/David_Warner.jpg/640px-David_Warner.jpg)