From Wikipedia, the free encyclopedia
انگریزی نام۔Doris Lessing
2007ء کی ادب کی نوبل انعام یافتہ ادیبہ ۔1919ء کو ایران میں پیدا ہوئیں۔ زندگی کا کچھ حصہ انھوں نے افریقا میں گزارالیکن با لآخر 1949ء میں انھوں نے برطانیہ میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔
ڈورس لیسنگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Doris May Lessing) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Doris May Tayler) |
پیدائش | 22 اکتوبر 1919ء [1][2][3][4][5][6][7] کرمانشاہ |
وفات | 17 نومبر 2013ء (94 سال)[8][9][2][3][4][10][5] لندن [11] |
وجہ وفات | سکتہ |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
رکنیت | رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ [1]، شاعر [12]، ناول نگار ، ڈراما نگار [12]، آپ بیتی نگار ، منظر نویس ، مضمون نگار ، سائنس فکشن مصنف ، نثر نگار [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
شعبۂ عمل | شاعری ، مضمون |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے ادب (2007)[15][16] پرانسس آف آسٹریاس لٹریری پرائز (2001)[17] کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (1999)[18] فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
گذشتہ ایک صدی سے زیادہ کے عرصے میں ادب کا نوبل انعام حاصل کرنے والی وہ صرف گیارہویں خاتون ہیں۔ ان کی معروف کتابوں میں’دی گولڈن نوٹ بک‘، ’میموائرز آف اے سروائیور‘ اور ’دی سمر بیفور دی ڈارک‘ شامل ہیں۔
انیس سو باسٹھ میں جب’دی گولڈن نوٹ بک‘ منظرِعام پر آئی تو تحریکِ نسواں کے حامیوں نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا لیکن خود مصنفہ نے کبھی نسوانی تحریک کے لیے کسی جوش و خروش کا مظاہرہ نہیں کیا۔
گذشتہ تیس برس کے دوران میں انھیں تین بار ُبکرپرائز کے لیے بھی نامزد کیا گیا لیکن یہ انعام ان کے مقدر میں نہ تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.