ڈورتھی ٹائلر اوڈھم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈورتھی جینیفر بیٹرس ٹائلر بنیادی طور پر ہائی جمپ میں حصہ لینے والی ایک برطانوی کھلاڑی تھی۔ وہ سٹوکویل، لندن میں پیدا ہوئی۔ [4]
ڈورتھی نے 1936ء گرمائی اولمپکس میں برطانیہ عظمٰی کی طرف سے نمائندگی کی اور چاندی کا تمغا حاصل کیا۔ [5]
ڈورتھی ٹائلر اوڈھم | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مارچ 1920ء [1] ![]() لیمبیتھ بورو ، سٹوکویل [2] ![]() |
وفات | 25 ستمبر 2014ء (94 سال)[3][2] ![]() مملکت متحدہ ، لانگ میلفورڈ [2] ![]() |
وجہ وفات | مرض ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
قد | |
وزن | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ایتھلیٹکس مقابلہ باز ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ![]() |
کھیل | ایتھلیٹکس ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
1939ء میں اس نے 1.66میٹر کی ہائی جمپ کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑا، لیکن جلد ہی جرمنی کی ڈورا راتجن نے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔ جس کے بارے میں ڈورتھی نے احتجاج کیا کہ ڈورا راتجن دراصل مرد ہے، اس لیے میرا ریکارڈ برکرار رکھا جائے۔ [5] تحقیق کے بعد آخر کار 1957ء میں ڈورتھی ٹائلر اوڈھم کو اس کا عالمی ریکارڈ اعزاز واپس لوٹا دیا گیا۔ [5]
لندن میں ہونے والے 1948ء گرمائی اولمپکس میں اس نے دوبارہ حصہ لیا اور دوبارہ چاندی کا تمغا حاصل کیا۔ [6]
1938ء میں سڈنی اور 1950ء میں آکلینڈ میں ہونے والی دولت مشترکہ کھیلوں میں اس نے سونے کا تمغا حاصل کیا۔ [5]