چین کے شہروں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریپبلک جمہوریہ چین کی انتظامی تقسیم کے مطابق بشمول ہانگ کانگ اور مکاؤ شہروں کی تین کی سطوح ہیں۔ جن میں صوبائی سطح شہر (بلدیات اور خصوصی انتظامی علاقہ جات)، پریفیکچر سطح شہر اور کاؤنٹی سطح شہر شامل ہیں۔ فروری 2012ء کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے 656 شہر ہیں: 4 بلدیات، 2 خصوصی انتظامی علاقہ جات، 284 پریفیکچر سطح شہر اور 365 کاؤنٹی سطح شہر ہیں۔ اس فہرست میں دعوی صوبہ تائیوان کے شہر شامل نہیں ہیں۔