چودھری خلیق الزماں
تحریک پاکستان میں سرگرم عمل ایک رہنما / From Wikipedia, the free encyclopedia
چودھری خلیق الزماں برطانوی ہند میں ایک مسلم سیاست دان تھے جنھوں نے تحریک پاکستان میں نمایاں کردار ادا کیا۔
اجمالی معلومات چودھری خلیق الزماں, معلومات شخصیت ...
چودھری خلیق الزماں | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1889ء چنار، اتر پردیش |
وفات | 18 مئی 1973ء (84 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
مناصب | |
رکن مجلس دستور ساز بھارت | |
آغاز منصب 14 جولائی 1947 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
بند کریں