چنڈی گڑھ
ہندوستان کے ایک شہر کا نام / From Wikipedia, the free encyclopedia
چنڈی گڑھ بھارت کے صوبے پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر شمالی ہندوستان کی دو ریاستوں پنجاب اور ہریانہ کے دار الحکومت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ چنڈی گڑھ کا مطلب ہے "چنڈی کا قلعہ"۔ چنڈی گڑھ کا نام ایک قدیم چندی مندر سے جوڑا جاتا ہے۔ چندی گڑھ کا مطلب "خوبصورت شہر" بھی لیا جاتا ہے۔2001ء کی مردم شماری کے مطابق چندی گڑھ میں شامل موہالی، پنچکلا اور زرقپور سیمت اس کی آبادی 1,165,111 ہے۔ شہر میں ہریانہ، انبالہ، پنچکلا، موہالی، پٹیالہ اور روپڑ کے اضلاع شامل ہیں۔ یہ شہر ہندوستان کا پہلا منصوبہ بند طریقہ سے آبادکردہ شہر ہے۔ چنڈی گڑھ نہ صرف ایک شہر، دار الحکومت ہے بلکہ اسے ہندوستان کی یونین ٹیریٹری کی حیثیت بھی حاصل ہے۔ اس اعتبار سے یہ شہر براہ راست ہندوستان کی مرکزی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے۔
اجمالی معلومات ملک, قیام متحدہ عملداری†† ...
شہر اور یونین علاقہ† | |
چنڈی گڑھ | |
عرفیت: خوبصورت شہر[کس کے مطابق؟] | |
بھارت میں چنڈی گڑھ کا مقام | |
متناسقات: 30.75°N 76.78°E / 30.75; 76.78 | |
ملک | بھارت |
قیام متحدہ عملداری†† | 1 نومبر 1966 |
حکومت | |
• قسم | یونین علاقہ بلدیہ |
• ایڈمنسٹریٹر | VP Singh Badnore |
• ناظم شہر | Asha Kumari Jaswal[1] |
• سینئر ڈپٹی میئر | Rajesh Kumar Gupta[1] |
• نائب مئیر | Anil Dubey[1] |
رقبہ | |
• شہر اور یونین علاقہ† | 114 کلومیٹر2 (44 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چونتیسواں |
بلندی | 350 میل (1,150 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• شہر اور یونین علاقہ† | 960,787[2] |
• درجہ | انتیسواں |
• کثافت | 8,428/کلومیٹر2 (21,830/میل مربع) |
• میٹرو | 1,054,686[3] |
زبان | |
• دفتری | انگریزی زبان |
• اضافی عہدیدار | کوئی نہیں |
زبانیں[4] | |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 160XXX |
ٹیلی فون کوڈ | +91-172-XXX-XXXX |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | CH-01 to CH-04 |
خواندگی | 86.05% |
ویب سائٹ | chandigarh |
†The city of Chandigarh comprises all of the union territory's area. ††under Section 4 of the Punjab Reorganisation Act, 1966۔ | |
Symbols of چنڈی گڑھ | |
Emblem | کھلا ہاتھ یادگار |
Animal | Cannot use |animal= with |bird= |
Bird | ہندوستانی سرمئی ہارن بل |
Flower | Dhak |
Tree | آم |
بند کریں