چارلس کے کاؤ
ہانک کانگ برطانوی امریکی ماہر طبیعیات / From Wikipedia, the free encyclopedia
چارلس کے کاؤہانگ کانگ، برطانیہ، امریکا کے ایک نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان تھے جنھیں یہ انعام 2009ء میں روشنی کو تاروں میں سے آپٹیکل مواصلات کے لیے کی گئی ان کے تحقیقات کی وجہ سے یہ انعام دیا دیا۔
اجمالی معلومات چارلس کے کاؤ, (چینی میں: 高錕) ...
چارلس کے کاؤ | |
---|---|
(چینی میں: 高錕) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 نومبر 1933ء [1][2][3][4][5][6] عوامی جمہوریہ چین [7]، شنگھائی [8] |
وفات | 23 ستمبر 2018ء (85 سال)[5][6] |
وجہ وفات | الزائمر |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ہانگ کانگ شنگھائی لندن ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا |
شہریت | جمہوریہ چین مملکت متحدہ [9] ریاستہائے متحدہ امریکا [9] برطانوی ہانگ کانگ |
آبائی علاقہ | جنشان ضلع |
رکن | رائل سوسائٹی ، انسٹی ٹیوٹ برائے الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینئرز ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج لندن یونیورسٹی آف گرینچ جامعہ لندن |
تعلیمی اسناد | طبیعیات اور ریاضی میں ڈاکٹر آف سائنس |
پیشہ | طبیعیات دان [10]، اکیڈمک ، موجد ، کارجو ، برقی مہندس [11]، سائنس دان [11]، استاد جامعہ [11]، ایگزیکٹو [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14]، چینی زبان [14] |
شعبۂ عمل | برقی ہندسیات ، بعید ابلاغیات [15] |
ملازمت | ییل یونیورسٹی ، امپیریل کالج لندن ، کوئین میری یونیورسٹی آف لندن |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2009)[16][17] جاپان انعام (1996) تمغا فیراڈے (1989) رائل سوسائٹی فیلو نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر | |
درستی - ترمیم |
بند کریں