From Wikipedia, the free encyclopedia
جنوبی افریقا کے سابق صدر۔ پی ڈبل یو بوتھا 1978 سے لے کر 1989 تک ملک کے صدر رہے جو نسلی تفریق کے نظام کے خلاف کشمکس کے عروج کا زمانہ تھا۔
پی ڈبلیو بوتھا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(افریکانز میں: Pieter Willem Botha) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم جنوبی افریقا | |||||||
برسر عہدہ 9 اکتوبر 1978 – 14 ستمبر 1984 | |||||||
ریاستی صدر جنوبی افریقا | |||||||
برسر عہدہ 3 ستمبر 1984 – 15 اگست 1989 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 جنوری 1916ء [1][2][3][4] | ||||||
وفات | 31 اکتوبر 2006ء (90 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | جنوبی افریقا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
بوتھا کو 1989 میں اسعفی دینا پڑا۔ ان کے بعد بننے والے سفید فام رہنما ایف ڈبلیو کلرک کے دور میں اپارتھائڈ یعنی نسلی تفریق کے اس نظام کو ختم کیا گیا اور پورے ملک میں انتخابات کرائے گئے۔
بوتھا اپنے دور اقتدار میں نیلسن مینڈیلہ اور اے این سی کے دوسرے کارکنوں کو رہا کرنے سے مسلسل انکار کرتے رہے۔
انیس سو نوے کے عشرے میں وہ جنوبی افریقہ کی ’ٹروتھ اینڈ ری کنسلیئشن‘ کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیشن کے مطابق بوتھا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے مجرم تھے۔
تاہم سابق صدر ہمیشہ اپنے موقف اور فیصلوں کا دفاع کرتے رہے۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر دیے گئے ایک انٹرویو میں بھی انھوں نے کہا تھا کہ ان کے دور اقتدار میں ان کے صدارت میں ملک چلانے کے طریقے مناسب تھے ۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.