![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d4/Phulrenu_Guha_in_Paris%252C_1937.jpg/640px-Phulrenu_Guha_in_Paris%252C_1937.jpg&w=640&q=50)
پھولرینو گوہا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر پھولرینو گوہا (دتہ، بنگالی : ফুলরেণু গুহ؛ پیدائش 13 اگست 1911ء) ایک بھارتی کارکن، ماہر تعلیم اور سیاست دان تھیں، ان کا تعلق انڈین نیشنل کانگریس سے تھا۔ وہ مغربی بنگال سے اپریل 1964ء سے اپریل 1970ء تک بھارتی پارلیمان کے ایوان بالا راجیہ سبھا کی رکن رہیں۔ وہ 1967ء سے 1969ء تک اندرا گاندھی کی وزارت میں سماجی بہبود کی وزیر تھیں۔ وہ 1984ء میں مغربی بنگال کے کونٹائی حلقہ سے بھارتی پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئیں۔ انھیں 1977ء میں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔ [1][2][3][4][5][6][7][8]
اجمالی معلومات پھولرینو گوہا, مناصب ...
پھولرینو گوہا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
رکن 8ویں لوک سبھا ![]() | |||||||
رکنیت مدت 1984 – 1989 | |||||||
منتخب در | بھارت کے عام انتخابات، 1984ء | ||||||
حلقہ انتخاب | کانتھی | ||||||
پارلیمانی مدت | 8ویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 اگست 1912ء ![]() کولکاتا ![]() | ||||||
تاریخ وفات | 28 جولائی 2006ء (94 سال) ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کلکتہ جامعہ پیرس ![]() | ||||||
تعلیمی اسناد | ایم اے ،پی ایچ ڈی ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
کارہائے نمایاں | وویمن اینڈ سوسائٹی ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں