پنچمکارFrom Wikipedia, the free encyclopedia پنچمکار (ہندی: पंचमकार ) ایک تنتر اصطلاح ہے جو تانترک رسومات میں استعمال ہونے والے پانچ مادوں کے لیے ہے، جن کا آغاز ہندی حرف ما (म) سے ہوتا ہے۔ جو مندرجہ ذیل ہیں۔ مدیا (الکحلی مشروب) ماس (گوشت) متسیا (مچھلی) مدرا (بھنا ہوا اناج) میتھن (جماع) پنچمکار
پنچمکار (ہندی: पंचमकार ) ایک تنتر اصطلاح ہے جو تانترک رسومات میں استعمال ہونے والے پانچ مادوں کے لیے ہے، جن کا آغاز ہندی حرف ما (म) سے ہوتا ہے۔ جو مندرجہ ذیل ہیں۔ مدیا (الکحلی مشروب) ماس (گوشت) متسیا (مچھلی) مدرا (بھنا ہوا اناج) میتھن (جماع) پنچمکار