![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/86/Priyanka_Gandhi_Vadra_%25286%2529.jpg/640px-Priyanka_Gandhi_Vadra_%25286%2529.jpg&w=640&q=50)
پرینکا گاندھی
کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی کی بہن / From Wikipedia, the free encyclopedia
پرینکا گاندھی واڈرا 12 جنوری، 1972ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئی۔ بھارت کے پانچویں وزیر اعظم راجیو گاندھی اور انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کی بیٹی اور سابق کانگریس صدر راہل گاندھی کی بہن ہیں۔ بھارت کے نامی گرامی تاجر رابرٹ واڈرا کی شریکِ حیات ہیں۔ ان دونوں سے ایک بیٹا ہے جس کا نام ریحان گاندھی واڈرا اور ایک بیٹی میرایہ ہے۔ ان کا تعلق سیاست کے سب سے مضبوط اور تاریخی گھرانے نہرو گاندھی خاندان سے ہے۔ 23 جنوری 2019ء کو انھیں آل انڈیا کانگریس کا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا اور 2019ء کے عام انتخابات کے لیے مشرقی اترپردیش کی کمان ان کے ہاتھوں میں دے دی گئی۔[2]
اجمالی معلومات پرینکا گاندھی, (انگریزی میں: Priyanka Gandhi) ...
پرینکا گاندھی | |
---|---|
(انگریزی میں: Priyanka Gandhi) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جنوری 1972ء (52 سال) ![]() نئی دہلی ![]() |
رہائش | دہلی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | بدھ مت |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس ![]() |
شریک حیات | رابرٹ واڈرا [1] ![]() |
والد | راجیو گاندھی ![]() |
والدہ | سونیا گاندھی ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی کانونٹ آف جیسس اینڈ میری دہلی ![]() |
پیشہ | کاروباری شخصیت ، سیاست دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں