![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/76/PadminiKolhapure.jpg/640px-PadminiKolhapure.jpg&w=640&q=50)
پدمنی کولہاپوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
پدمنی کولہاپوری (انگریزی: Padmini Kolhapure) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں میں دکھائی دیں۔[3]
اجمالی معلومات پدمنی کولہاپوری, معلومات شخصیت ...
پدمنی کولہاپوری | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 نومبر 1965ء (59 سال)[1][2] ![]() مہاراشٹر ![]() |
رہائش | بھارت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | پردیپ شرما ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، گلو کارہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
پدمنی نے اپنے فلمی کیریئر کی شروعات 7 سال کی عمر میں 1972 میں کی، ان کی ابتدائی فلموں میں زندگی اور ڈریم گرل شامل ہے۔ ستیم شویم سندرم میں کم سن روپا سے انھیں مقبولیت ملی اور 15 سال کی عمر میں وہ انصاف کا ترازو کے لیے فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ جیت چکی تھیں۔
پریم روگ کے لیے انھیں فلم فیئر ایوارڈ کی طرف سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا، ان کی عمر اس وقت فقط 17 سال تھی۔ فلم سوتن کے لیے وہ فلم فیئر بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد ہوئیں اور فلم پیار جھکتا نہیں کے لیے وہ فلم فیئر بہترین اداکارہ کے لیے نامزد ہوئیں۔