پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے مطابق اکتوبر 1997ء تک پاکستان میں 10 قومی یادگاریں ہیں۔ [1] 2000ء کی دہائی کے دوران دار الحکومت اسلام آباد میں ایک اضافی یادگار پاکستان یادگار تعمیر کی گئی تھی۔ سندھ میں چار یادگاریں ہیں (تمام کراچی میں) پانچ پنجاب میں (جن میں سے چار لاہور میں) اور ایک بلوچستان میں ہے۔ [1]

دیگر معلومات نام, مقام ...
نام مقام تفصیل تصویر
قائداعظم ریزیڈنسی زیارت، ضلع سبی، بلوچستان
پاکستان یادگار اسلام آباد
عبد السلام کا گھر، جھنگ جھنگ پنجاب
مقبرہ علامہ اقبال لاہور پنجاب
جاوید منزل لاہور، پنجاب
اسلامی سمٹ مینار لاہور، پنجاب
مینار پاکستان لاہور، پنجاب
خالق دینا ہال اور لائبریری کراچی سندھ
مزار قائد کراچی، سندھ
قائد اعظم ہاؤس میوزیم (فلیگ اسٹاف ہاؤس) کراچی، سندھ
وزیر مینشن (محمد علی جناح کی جائے پیدائش) کراچی، سندھ
باب میاں صاحب میاں صاحب، ضلع شکار پور، سندھ
فیصل مسجد اسلام آباد، پاکستان
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.