پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم جسے گرین شرٹس کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، بین الاقوامی ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نمائندگی کرتی ہے۔ فیلڈ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ پاکستان بین الاقوامی مقابلوں میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیموں میں سے ایک رہا ہے۔ جس نے چار مرتبہ ہاکی عالمی کپ جیت کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
اجمالی معلومات پاکستان, عرفیت ...
پاکستان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
عرفیت | گرین شرٹس؛ گرین مشینز | ||||||||||||||||||||||||||||||||
ایسوسی ایشن | پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
کنفیڈریشن | ایشیائی ہاکی فیڈریشن (ایشیا) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
کوچ | ایازمحمود | ||||||||||||||||||||||||||||||||
معاون کوچ | محمد ثقلین ریحان بٹ دلاورحسین | ||||||||||||||||||||||||||||||||
مینیجر | شہناز شیخ | ||||||||||||||||||||||||||||||||
کیتان | محمد عمر بھٹہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||
Most caps | وسیم احمد (410) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
بہترین اسکورر | سہیل عباس (348) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
ایف آئی ایچ درجہ بندی | 13 (July 2018) | ||||||||||||||||||||||||||||||||
|
بند کریں
اجمالی معلومات میڈل ریکارڈ, اولمپکس کھیلیں ...
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
اولمپکس کھیلیں | ||
1956ء گرمائی اولمپکس | Team | |
1960ء گرمائی اولمپکس | Team | |
1964ء گرمائی اولمپکس | Team | |
1968ء گرمائی اولمپکس | Team | |
1972ء گرمائی اولمپکس | Team | |
1976ء گرمائی اولمپکس | Team | |
1984ء گرمائی اولمپکس | Team | |
1992ء گرمائی اولمپکس | Team | |
ہاکی عالمی کپ | ||
1971ء بارسلونا | ||
1975 Kuala Lumpur | ||
1978ء بیونس آئرس | ||
1982 Mumbai | ||
1990 لاہور | ||
1994 Sydney |
بند کریں