1984ء گرمائی اولمپکس
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
1984 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXIII Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے تیئسویں اولمپکس تھے، جو امریکا کے شہر لاس اینجلس (کیلیفورنیا) میں 1984ء میں 28 جولائی تا 12 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔