![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/b/b4/2022_Pakistan_Super_League_Logo.png/640px-2022_Pakistan_Super_League_Logo.png&w=640&q=50)
پاکستان سپر لیگ 2022ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان سپر لیگ 2022ء (جسے پی ایس ایل 7 بھی کہا جاتا ہے) پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن تھا، ایک فرنچائز ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ جسے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2015ء میں قائم کیا تھا۔
اجمالی معلومات تاریخ, منتظم ...
![]() | |
تاریخ | 25 جنوری – 24 فروری 2022ء |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف |
میزبان | ![]() |
فاتح | لاہور قلندرز (1 بار) |
رنر اپ | ملتان سلطانز |
شریک ٹیمیں | 6 |
کل مقابلے | 34 |
بہترین کھلاڑی | محمد رضوان (ملتان سلطانز) (546 اسکور) |
کثیر رنز | فخر زمان (لاہور قلندرز) (588) |
کثیر وکٹیں | شاہین آفریدی (لاہور قلندرز) (20) |
باضابطہ ویب سائٹ | psl-t20.com |
→ 2021 2023 ← |
بند کریں
اجمالی معلومات امیدوار ...
امیدوار | |
---|---|
|
بند کریں
24 جولائی 2021ء کو پی سی بی نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل کا ساتواں سیزن جنوری اور فروری 2022ء میں منعقد ہوگا جس میں تمام میچز پاکستان میں ہوں گے۔[1][2][3] لاہور 19 جبکہ کراچی نے 15 میچوں کی میزبانی کی، فائنل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔[4]