پارٹی فار فریڈم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پارٹی فار فریڈم ((ڈچ: Partij voor de Vrijheid), PVV) نیدرلینڈزایک قوم پرست عوامی دایاں بازو سیاسی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد سنہ 2006 ء میں گیرٹ وائلڈرز-ایوان نمائندگان میں یک فرد جماعت- نے رکھی۔ 2006 کے عمومی انتخابات میں یہ جماعت 9 نشستیں جیت کر پارلیمان میں پانچویں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری۔ 2010 کی عمومی انتخابات میں 24 نشستوں پر جیت حاصل کی۔ اور تیسری سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔ اس وقت پی وی وی نے وزیر اعظم مارک رٹ کی قیادت والی اقلیتی حکومت کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا حالانکہ کابینہ میں اس کا کوئی وزیر نہیں تھا۔ لیکن بعد میں سنہ 2012ء میں کیٹشوئس کے بجٹ میں کمی کی وجہ سے ہوئے اختلاف کے بعد اس نے اپنی حمایت واپس لے لی۔[1] 2014ء میں یوروہپین پارلیمانی انتخابات میں 24 میں سے 4 نشستیں جیت کر تیسری سب سے بڑی جماعت بنی۔ 2017ء کے انتخابات میں 20 نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور ایوان نمائندگان میں دوسری سب سے بڑی جماعت بنی۔ پی وی وی ڈچ سماج میں آنے والے مہاجرین کی شناخت کرنے، ان کو گرفتار کرنے اور سخت کارروائی کرنے کی وکالت کرتی ہے۔ اس امر میں پپلز فار فریڈم اینڈ ڈیموکریسی سے اس کا اختلاف رہتا ہے کیونکہ وی وی ڈی میاجرین کی حمایت میں بولتی ہے۔ پی وی وی نے نیدرلینڈز میں قرآن پر پابندی لگانے اور مساجد کو بند کرنے کی بھی مانگ کی ہے۔ یہ جماعت ہورپ کی سخت تنقید کرتی ہے اور یورپی اتحاد سے نیدرینڈز کو نکل جانے کی شدید وکالت کرتی ہے۔ جییرٹ ولڈرز اس جماعت کے سب کے اہم اور اکیلے رکن ہیں۔ اس جماعت کو حکومت بنانے اور چندہ لینے کی اجازی نہیں ہے۔
Partij voor de Vrijheid | |
---|---|
![]() | |
رہنما | گیرت وائلڈرز |
House Leader | گیرت وائلڈرز |
Senate Leader | Marjolein Faber |
یورپی پارلیمان | Marcel de Graaff |
تاسیس | 22 فروری 2006؛ 18 سال قبل (2006-02-22) |
تقسیم از | People's Party for Freedom and Democracy |
صدر دفتر | Binnenhof، ہیگ |
رکنیت | 1 (with parliamentary representatives) |
نظریات | قوم پرستی National liberalism Right-wing populism انتقاد بر اسلام Anti-immigration Euroscepticism |
سیاسی حیثیت | دایاں بازو to far-right |
بین الاقوامی اشتراک | گیرت وائلڈرز |
یورپی اشتراک | European Alliance for Freedom |
یورپی پارلیمان گروہ | Europe of Nations and Freedom |
House of Representatives | 20 / 150 |
Senate | 9 / 75 |
States-Provincial | 66 / 570 |
یورپی پارلیمان | 4 / 26 |
ویب سائٹ | |
www |