پاؤنڈ اسٹرلنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاؤنڈ اسٹرلنگ (Pound sterling) (علامت: £؛ آئیسو کوڈ: GBP) عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔
اجمالی معلومات پاؤنڈ اسٹرلنگPound sterling Peuns sterling (کورنش میں) Punt steirling (آئرلینڈی میں) Poond or Pund sterlin (اسکاٹس میں) Punnd Sasannach (سکاٹش گیلک میں) Punt sterling (ویلش میں) Livre sterling (فرانسیسی میں), آئیسو4217 کوڈ ...
پاؤنڈ اسٹرلنگ
Pound sterling Peuns sterling (کورنش میں) | |
---|---|
آئیسو4217 کوڈ | |
کوڈ | GBP |
نام اور قیمت | |
ذیلی اکائی | |
1/100 | پینی |
جمع | پاؤنڈز |
پینی | پینس |
علامت | £ |
پینی | p |
Banknotes | |
عام استعمال | £5, £10, £20, £50 |
کم استعمال | £1,£100 |
سکہ | |
عام استعمال | 1p, 2p, 5p,10p, 20p, 50p, £1, £2 |
کم استعمال | £5 25p £500 (چاندی کلو) £1,000 (سونا کلو) [1] |
آبادیات | |
سرکاری صارفین | مملکت متحدہ
9 برطانوی علاقے
گرنزی (مقامی: گرنزی پاؤنڈ) آئل آف مین (مقامی: مانوی پاؤنڈ) جرزی (مقامی: جرزی پاؤنڈ) |
غیرسرکاری صارفین | |
اجرا | |
مرکزی بینک | بینک آف انگلینڈ |
ویب سائٹ | www.bankofengland.co.uk |
طابع | printers
|
ویب سائٹ | |
ٹکسال | شاہی ٹکسال |
ویب سائٹ | www.royalmint.com |
مقررہ قیمت | |
افراطِ زر | 2.7%, نومبر 2012. |
ماخذ | برطانیہ قومی اعداد و شمار |
قاعدہ | CPI |
مربوط مع | جزائر فاک لینڈ پاؤنڈ (مساوی) جبرالٹر پاؤنڈ (مساوی) سینٹ ہیلینا پاؤنڈ (مساوی) جرسی پاؤنڈ (مقامی) گرنزی پاؤنڈ (مقامی) مانوی پاؤنڈ (مقامی) اسکاٹ لینڈ نوٹ (مقامی) شمالی آئر لینڈ نوٹ (مقامی) |
ERM | |
از | 8 اکتوبر 1990 |
Withdrawn | 16 ستمبر 1992 (سیاہ بدھ) |
بند کریں