ٹوماہاک میزائل
From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹوماہاک ایک امریکی ہائپر سپر سانک کروز میزائل ہے۔ ٹوماہاک کا پورا نام BGM-109 ٹوماہاک ہے۔ ٹوماہاک میزائل 1100 کلومیٹر تک ایک ایٹم بم یا عام بم کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے زمین یا بحری جہاز یا آبدوز یا کسی ہوائی جہاز سے چلایا جا سکتا ہے۔ عراق کے حملے کے دوران میں کوئی 800 کے قریب ٹوماہاک مختلف نشانوں پر چلائے گئے۔
اجمالی معلومات ٹوماہاک میزائل, قسم ...
ٹوماہاک میزائل | |
---|---|
قسم | کروز میزائل |
اصل ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
استعمال کی مدت | آغاز:1983 |
صارفین | امریکی بحریہ شاہی بحریہ |
کارساز | جنرل ڈائنامکس مکڈونل ڈوگلاس |
وزن | |
قطر | |
انجن | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
ٹوماہاک لفظ ایک کلہاڑی کو کہتے ہیں جسے ریڈ انڈین استعمال کرتے ہیں۔