ٹرینیڈاڈ، بولیویا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹرینیڈاڈ (Trinidad) سرکاری طور پر لا سانتیسیما ٹرینیڈاڈ (La Santísima Trinidad) (ہسپانوی: سب سے زیادہ مقدس تثلیث) بولیویا کا ایک شہر اور محکمہ بینی کا دارالحکومت ہے۔ اس کی آبادی 130،000 ہے۔ (2010 سرکاری تخمینہ)
اجمالی معلومات ٹرینیڈاڈTrinidad, ملک ...
ٹرینیڈاڈ Trinidad | |
---|---|
نعرہ: "سبز ٹرینیڈاڈ" | |
ملک | بولیویا |
محکمہ | بینی |
صوبہ | سرکادو |
قیام | 1686 |
حکومت | |
• میئر | Jorge Hurtado |
رقبہ | |
• کل | 27 کلومیٹر2 (10 میل مربع) |
بلندی | 130 میل (427 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• کل | 101,293 |
• کثافت | 3,800/کلومیٹر2 (9,700/میل مربع) |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−04:00 |
ٹیلی فون کوڈ | +591 346 |
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ |
بند کریں