ٹرائیٹیئم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹرائیٹیئم (tritium) ایک گیس ہے جو ہائیڈروجن (hydrogen) کا ہم جا (isotope) ہوتی ہے۔ اسے T یا 3H یا ہائیڈروجن-3 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
- ہائیڈروجن یا پروٹیئم (protium) کے جوہر (atom) میں صرف ایک پروٹون (proton) ہوتا ہے اور کوئی نیوٹرون (neutron) نہیں ہوتا۔
- ڈیوٹیریئم (deuterium) میں ایک پروٹون کے ساتھ ایک نیوٹرون بھی ہوتا ہے جبکہ
- ٹرائیٹیئم میں ایک پروٹون کے ساتھ دو نیوٹرون ہوتے ہیں۔
دیگر معلومات ٹرائیٹیئم, General ...
ٹرائیٹیئم | |
---|---|
ٹرائیٹیئم Full table | |
General | |
Name, symbol | tritium, triton,3H |
Neutrons | 2 |
Protons | 1 |
Nuclide data | |
Natural abundance | trace |
Half-life | 12.32 سال |
Decay products | 3He |
Isotope mass | 3.0160492 u |
Spin | 1⁄2+ |
Excess energy | 14,949.794± 0.001 keV |
Binding energy | 8,481.821± 0.004 keV |
Decay mode | Decay energy |
بیٹا تنزل | 0.018590 MeV |
بند کریں