![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2d/WikiNews-Logo-en.svg/langur-640px-WikiNews-Logo-en.svg.png&w=640&q=50)
ویکی اخبار
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویکی اخبار (انگریزی: Wikinews) ایک آزاد مواد کی خبروں کا ماخذ ویکی ہے۔ یہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا منصوبہ ہے۔ خبروں پر مبنی مضامین ایک دوسرے کی مصاحبت میں کام کرنے والے صارفین کرتے ہیں۔ پرانے مضامین وثائق کا حصہ بن کر سردخانے میں جاتے ہیں تاکہ لوگ انھیں بدل نہ سکیں۔ ہر مضمون کا تبادلہ خیال موجود ہے جہاں لوگ مضمون پر گفتگو کر سکتے ہیں۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
![]() موجودہ ویکی اخبار کا لوگو | |
![]() ویکی نیوز ڈاٹ او آر جی کا اسکرین شاٹ | |
سائٹ کی قسم | اخباری ویکی |
---|---|
دستیاب | ہمہ لسانی |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | ویکیمیڈیا برادری |
ویب سائٹ | ویکی نیوز ڈاٹ او آر جی |
الیکسا درجہ | ![]() |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | نومبر 8، 2004؛ 19 سال قبل (2004-11-08) |
مواد لائسنس | CC-BY |
بند کریں
ویکی اخبار کو کریئیٹیو کامنز انتساب / یکساں-شراکت 2.5 اجازت نامہ حاصل ہے جو دیگر ویکی منصوبہ جات کے اجازت ناموں سے مختلف ہے۔