![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b6/Vivien_Leigh_Scarlet.jpg/640px-Vivien_Leigh_Scarlet.jpg&w=640&q=50)
ویوین میری ہارٹلے
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویوین لیہ (نومبر 1913 ء - 8 جولائی 1967 ؛ پیدائشی نام ویوین میری ہارٹلی اور سنہ 1947 کے بعد لیڈی اولیویر کی حیثیت سے پہچانی گئی) ایک برطانوی اسٹیج اور فلمی اداکارہ تھیں۔ انھوں نے دو مرتبہ بہترین اداکارہ کا اکیڈمی ایوارڈ جیتا ۔ ان کی نمایاں پرفارمنس فلم گون ود دا ونڈ (1939) میں اسکارلیٹ اوہارا کا کردار ادا کیا۔
اجمالی معلومات ویوین میری ہارٹلے, (انگریزی میں: Vivien Leigh) ...
ویوین میری ہارٹلے | |
---|---|
(انگریزی میں: Vivien Leigh) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Vivian Mary Hartley) ![]() |
پیدائش | 5 نومبر 1913ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() دار جیلنگ ![]() |
وفات | 8 جولائی 1967ء (54 سال)[8][9][1][2][10][11][12] ![]() |
وجہ وفات | سل ![]() |
طرز وفات | سل ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عارضہ | سل بائی پولر ڈس آرڈر ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1934)[13] ![]() |
تخصص تعلیم | اداکاری ![]() |
پیشہ | فلم اداکارہ ، منچ اداکارہ ، ادکارہ ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] ![]() |
اعزازات | |
![]() ![]() اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم ![]() | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
اے سٹریٹ کار نیمڈ ڈیزائر میں بلانچے ڈو بوائس کے کردار میں نظر آئی۔ یہی کردار(بلانچے ڈوبوائس) 1949 میں لندن کے ویسٹ اینڈ اسٹیج میں بھی ادا کیا۔ انھوں نے تواریچ (1963) کے براڈوے میوزیکل ورژن میں کام کرنے پر ٹونی ایوارڈ بھی جیتا۔