From Wikipedia, the free encyclopedia
ولادی سلاو کزاکیوچ (انگریزی: Władysław Kozakiewicz)(پیدائش 8 دسمبر 1953) پولینڈ کے ایک ریٹائرڈ ایتھلیٹ ہیں جو پول والٹ میں مہارت رکھتے تھے۔ انھوں نے ماسکو میں ہونے والے گرمائی اولمپکس میں سونے کا تمغا جیتا۔
ولادی سلاو کزاکیوچ | |
---|---|
(پولش میں: Władysław Kozakiewicz) | |
شخصی معلومات | |
پیدائش | 8 دسمبر 1953ء (71 سال)[1] شیلچینیکئی |
شہریت | پولینڈ جرمنی سوویت اتحاد |
قد | 187 سنٹی میٹر |
وزن | 82 کلو گرام |
جماعت | پولش پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
شرکت | 1980ء گرمائی اولمپکس |
پیشہ | ایتھلیٹکس مقابلہ باز ، سیاست دان [2] |
دلچسپی | ایتھلیٹکس [3]، پول والٹ [3] |
کھیل | ایتھلیٹکس |
کھیل کا ملک | پولینڈ (–1985) مغربی جرمنی (1986–1989) |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.