وادی الحِجارہ، میکسیکو
From Wikipedia, the free encyclopedia
وادی الحِجارہ (Guadalajara) (/ˌɡwɑːdələˈhɑːrə/،[1] ہسپانوی ɡwaðalaˈxaɾa (معاونت·معلومات)، تلفظ: گوادا لا خارا)،یہ میکسیکو(میخیکو) کی ریاست خالسکو کا دارالحکومت اور بلدیہ کی نشست ہے۔ 1564514 کی آبادی کے ساتھ یہ میکسیکو(میخیکو) کی دوسری سب سے زیادہ آبادی والی بلدیہ ہے۔ [2]
اجمالی معلومات ملک, ریاست ...
شہر | |
Ciudad de Guadalajara وادی الحِجارہ شہر(گوادا لا خارا شہر) | |
عرفیت: (ہسپانوی: La Perla de Occidente) (مغرب کا موتی), (ہسپانوی: La Ciudad de las Rosas) (گلابوں کا شہر) | |
نعرہ: (ہسپانوی: Somos más por Guadalajara) , (ہم وادی الحِجارہ(گوادا لا خارا شہر) کی وجہ سے عظیم ہیں) | |
خالسکو میں وادی الحِجارہ(گوادا لا خارا) کا محل وقوع | |
ملک | میکسیکو |
ریاست | خالسکو |
علاقہ | مرکز |
بلدیہ | وادی الحِجارہ(گوادا لاخارا) |
قیام | فروری 14, 1542 |
قائم از | Cristóbal de Oñate |
حکومت | |
• میئر | Ramiro Hernández García |
رقبہ | |
• شہر | 151 کلومیٹر2 (58 میل مربع) |
• میٹرو | 2,734 کلومیٹر2 (1,056 میل مربع) |
بلندی | 1,566 میل (5,138 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• شہر | 1,495,189 |
• کثافت | 10,361/کلومیٹر2 (26,830/میل مربع) |
• میٹرو | 4,424,252 |
• میٹرو کثافت | 1,583/کلومیٹر2 (4,100/میل مربع) |
• نام آبادی | ٹاپاٹیو, گواڈلہارینیز |
منطقۂ وقت | CST (UTC−6) |
• گرما (گرمائی وقت) | CDT (UTC−5) |
ویب سائٹ | www |
بند کریں