![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a7/Sri_Potti_Sriramulu_Nellore_in_Andhra_Pradesh_%2528India%2529.svg/langur-640px-Sri_Potti_Sriramulu_Nellore_in_Andhra_Pradesh_%2528India%2529.svg.png&w=640&q=50)
نیلور ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیلور ضلع : آندھرا پردیش کے 13 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ یہ مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ اس ضلع کو شری پوٹی سری راملو ضلع بھی کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات నెల్లూరు జిల్లా, ملک ...
నెల్లూరు జిల్లా | |
---|---|
آندھرا پردیش کا ضلع | |
![]() آندھرا پردیش میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
انتظامی تقسیم | نیلور ضلع |
صدر دفتر | نیلور |
تحصیلیں | 46[1] |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | Nellore |
• اسمبلی نشستیں | 10 |
رقبہ | |
• کل | 13,076 کلومیٹر2 (5,049 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 2,966,082[2] |
• شہری | 29.07% |
آبادیات | |
• خواندگی | 69.15% |
• جنسی تناسب | 986 |
اہم شاہراہیں | NH 5 |
متناسقات | 14°26′N 80°0′E |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
بند کریں