![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ae/Nation_of_Islam_flag.svg/langur-640px-Nation_of_Islam_flag.svg.png&w=640&q=50)
نیشن آف اسلام
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیشن آف اسلام (Nation of Islam، ترجمہ: اسلام کی قوم) ایک دینی اور سماجی و سیاسی تنظیم ہے جس کو والس فارڈ محمد نے 1930ء میں امریکا میں قائم کیا۔ اس کے بانی کے مطابق اس کے قیام کا مقصد امریکا اور باقی دنیا میں سیاہ فام مردوں اور عورتوں کی روحانی، ذہنی، سماجی اور اقتصادی حالت کا احیاء تھا۔
اجمالی معلومات نیشن آف اسلام, مخفف ...
نیشن آف اسلام | |
---|---|
![]() |
|
مخفف | NOI |
ملک | ![]() ![]() |
صدر دفتر | مسجد مریم، شکاگو، الینوائے |
تاریخ تاسیس | جولائی 4، 1930؛ 94 سال قبل (1930-07-04) |
مقام تاسیس | ڈیٹرائٹ، ریاستہائے متحدہ امریکا |
بانی | والس فارڈ محمد ![]() |
قسم | سیاست مذہبی تحریک |
سیاسی نظریات | سیاہ فام قومی پرستی ، سیاست اسلامیہ ، ضد صیہونیت ![]() |
سربراہ | والس فارڈ محمد ![]() |
رہمنا | لوئس فرح خان |
کلیدی شخصیات | |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/27/Noi_flag_2.svg/320px-Noi_flag_2.svg.png)
منسٹر لوئس فرح خان ازسرنو قائم کردہ نیشن آف اسلام کا راہنما ہے۔ وارث دین محمد نے اصل تنظیم کا نام بدلنے کے کچھ عرصہ بعد اس کو ختم کر دیا تھا۔ نیشن آف اسلام کا دی نیشنل سنٹر (لفظی مطلب: قومی مرکز) اور صدر دفتر ریاست الینوائس کے شہر شکاگو میں ہے جہاں پر اس تنظیم کی علامت مسجد نمبر 2، مسجد مریم بھی قائم ہے۔