![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3c/Speartooth_shark_melbourne.jpg/640px-Speartooth_shark_melbourne.jpg&w=640&q=50)
نیزہ دندان شارک
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیزہ دندان شارک (انگریزی: Speartooth shark) 6 فٹ کی یہ شارک نمکین اور تازہ دونوں طرح کے پانی میں رہ سکتی ہے، اس کی موجودگی میں دریا میں پیراکی محفوظ نہیں، یہ انسانوں پر حملہ آور ہوتی ہے۔ نیزہ دندان شارک عموماً شمالی آسٹریلیا اور نیو گنی کے استوائی مناطق کے دریاؤں اور ندیوں میں رہتی ہے۔
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف نیزہ دندان شارک, صورت حال ...
![]() نیزہ دندان شارک | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2] ![]() |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Chondrichthyes |
ذیلی جماعت: | Elasmobranchii |
الرتبة العليا: | شارک |
طبقہ: | Carcharhiniformes |
خاندان: | Carcharhinidae |
جنس: | Glyphis |
نوع: | G. glyphis |
سائنسی نام | |
Glyphis glyphis[2][3] ![]() ![]() | |
Range of the speartooth shark | |
| |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں