نجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
نجد (Najd یا Nejd) جزیرہ نما عرب کا وسطی خطہ ہے۔ یہ حدود یمامہ سے لے کر مدینہ منورہ تک کا علاقہ ہے یہاں کے نخلستان مشہور ہیں ہجرت کے بعد اسلام سے قبائل نجد کی جنگ رہی ثمامہ بن اثال اور مسیلمہ کذاب کا تعلق نجد سے تھا[1]
اجمالی معلومات نجد, سعودی عرب کے علاقہ جات ...
نجد | |
---|---|
نجد | |
سعودی عرب کے علاقہ جات | الرياض، القصيم، حائل |
بند کریں