From Wikipedia, the free encyclopedia
القصيم علاقہ (انگریزی: Al-Qassim Region; عربی: منطقة القصيم) مرکزی سعودی عرب کا علاقہ ہے جس کے مشرق اور جنوب میں سعودی الرياض علاقہ، شمال میں حائل علاقہ اور مغرب میں المدينہ علاقہ واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 65,000 مربع کلومیٹر آبادی لگ بھگ ساڑھے نو لاکھ ہے۔ صوبائی صدرمقام بریدہ (بریدہ) ہے۔
علاقہ | |
القصيم | |
[[File:|border|250px]] | |
القصيم سعودی عرب کے نقشہ پر | |
دار الحکومت | بریدہ |
بورو (انتظامیہ) | 11 |
حکومت | |
• گورنر | فیصل بن مشعل بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود |
رقبہ | |
• کل | 58,046 کلومیٹر2 (22,412 میل مربع) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• کل | 1,215,858 |
• کثافت | 21/کلومیٹر2 (54/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 05 |
علاقہ دنیا بھر میں کھجوروں کی پیداوار کا سب سے بڑا مرکز ہے اور بریدہ میں کھجوروں کی سالانہ تقریب کی صورت میں ایک بڑی منڈی منعقد کی جاتی ہے جہاں پوری دنیا سے خاص کر عرب اور خلیج کے ممالک اپنی سال بھر کی ضروریات کے لیے کھجوریں خریدتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں ہی دنیا کی سب سے بڑی اونٹوں کی منڈی منعقد ہوتی ہے۔ دیگر شہروں میں عنيزہ، الرس، المذنب، البكيريہ ا البدائح، الأسياح، النبھانيہ، عيون الجواء، رياض الخبراء اور الشماسيہ شامل ہیں جو زیادہ تر زرعی ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.