ناروے کی قومی فٹ بال ٹیم ،مردوں کے بین الاقوامی فٹ بال میں ناروے کی نمائندگی کرتایہے اور ناروے میں فٹ بال کی گورننگ باڈی، نارویجن فٹ بال فیڈریشن کے زیر کنٹرول ہے۔ ناروے کا ہوم گراؤنڈ اوسلو میں ہے۔ ناروے نے تین بار فیفا ورلڈ کپ ( 1938 ، 1994 ، 1998 ) اور ایک بار یو ای ایف اے یورپی چیمپئن شپ ( 2000 ) میں حصہ لیا ہے۔ ناروے ان چند قومی ٹیموں میں سے ایک ہے جو برازیل کے خلاف کبھی نہیں ہاری ۔ چار میچوں میں، ناروے کا برازیل کے خلاف دو جیت اور دو ڈرا، [4] تین دوستانہ میچوں میں (1988، 1997 اور 2006) اور 1998 کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ کا ریکارڈ ہے۔[5]
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت | ||||||||
ایسوسی ایشن | نارویجین فٹبال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
کنفیڈریشن | یوئیفا (یورپ) | |||||||
ہوم اسٹیڈیم | اولیوال اسٹیڈیون | |||||||
فیفا رمز | NOR | |||||||
فیفا درجہ | 46 (20 دسمبر 2018)[1] | |||||||
اعلی ترین فیفا درجہ | 2 (اکتوبر 1993, جولائی–اگست 1995) | |||||||
کم ترین فیفا درجہ | 88 (جولائی 2017) | |||||||
ایلو درجہ | 45 21 (9 جنوری 2019)[2] | |||||||
اعلی ترین ایلو درجہ | 6 (جون 2000) | |||||||
کم ترین ایلع درجہ | 91 (مئی–جون 1976) | |||||||
| ||||||||
پہلا بین الاقوامی | ||||||||
سویڈن 11–3 ناروے (Gothenburg, Sweden; 12 July 1908) | ||||||||
سب سے بڑی جیت | ||||||||
ناروے 12–0 فن لینڈ (Bergen, Norway; 28 June 1946)[3] | ||||||||
سب سے بڑی شکست | ||||||||
ڈنمارک 12–0 ناروے (Copenhagen, Denmark; 7 October 1917) | ||||||||
عالمی کپ | ||||||||
ظہور | 3 (اول 1938) | |||||||
بہترین نتائج | Round of 16 (1938, 1998) | |||||||
UEFA European Championship | ||||||||
ظہور | 1 (اول 2000) | |||||||
بہترین نتائج | Group stage (2000) | |||||||
اعزازات
| ||||||||
ویب سائٹ | fotball.no |
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.