میکس ویبر
From Wikipedia, the free encyclopedia
کارل ایمیل میکس میلین ویبر (جرمنی: Maximilian Carl Emil Weber) (21 اپریل 1864ء – 14 جون 1920ء) ایک جرمن فلسفی، ماہر معاشیات اور جدید معاشریات کے بانیوں میں سے ہے؛ اس کے خیالات اور نظریات نے جدید علم معاشرت پر گہرا اثر ڈالا ہے۔[21] عموما میکس ویبر کا نام امیل درکائیم اور کارل مارکس کے ساتھ جدید علم معاشرت کے تین بانیوں میں سے ایک کی حیثیت سے لیا جاتا ہے۔[22][23][24][25][26]
اجمالی معلومات میکس ویبر, (جرمنی میں: Max Weber) ...
میکس ویبر | |
---|---|
(جرمنی میں: Max Weber) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Maximilian Carl Emil Weber) |
پیدائش | 21 اپریل 1864ء [1][2][3][4][5][6][7] ارفرٹ [8][9] |
وفات | 14 جون 1920ء (56 سال)[1][10][2][3][4][5][6] میونخ [11][9] |
وجہ وفات | نمونیا [12]، ہسپانوی فلو [12] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت پرشیا جمہوریہ وایمار جرمن سلطنت |
مذہب | پروٹسٹنٹ مسیحیت[13] |
جماعت | جرمن ڈیموکریٹک پارٹی |
رکن | باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عارضہ | ہسپانوی فلو |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | جامعہ ہائیڈل برگ جامعہ فیروبرگ جامعہ ویانا میونخ یونیورسٹی جامعہ گوٹنجن جامعہ ہومبولت |
ڈاکٹری مشیر | Levin Goldschmidt |
پیشہ | مفسرِ قانون [14]، ماہر معاشیات ، ماہرِ عمرانیات [14][15]، فلسفی [14][15]، ماہر انسانیات ، وکیل [14]، استاد جامعہ ، ماہر موسیقیات ، سیاست دان [14]، مورخ [14] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [16][17]، روسی [18]، انگریزی [19]، اطالوی [20]، لاطینی زبان [20] |
شعبۂ عمل | مذہب کی سماجیات ، تاریخ کی سائنس ، معاشیات ، معاشریات ، تاریخ ، معیشت |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی ، جامعہ فیروبرگ ، جامعہ ہائیڈل برگ ، جامعہ ویانا |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں