![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d9/Russian_Air_Force_Mikoyan-Gurevich_MiG-29S_Naumenko-1.jpg/640px-Russian_Air_Force_Mikoyan-Gurevich_MiG-29S_Naumenko-1.jpg&w=640&q=50)
مگ-29
From Wikipedia, the free encyclopedia
میکویان مگ-29 (روسی: Микоян МиГ-29، عرفیت: Fulcrum) ایک جیٹ لڑاکا طیارہ ہے جسے سوویت اتحاد نے تیار کیا تھا۔ میکویان ڈیزائن بیورو کی جانب سے 1970ء میں تیار کیا گیا یہ طیارہ 1983ء میں سوویت فضائیہ کا حصہ بنا اور یہ اب بھی روس سمیت دنیا کی کئی فضائی افواج کے زیر استعمال ہے۔ مگ-29 اور سخوئی-27 سرد جنگ کے دوران میں امریکہ کے تیار کردہ لڑاکا طیاروں ایف-15 اور ایف-16 کا مقابلہ کرنے کے لیے بنائے گئے تھے۔
اجمالی معلومات نوع, عسکری نام ...
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() | ||||
نوع | خشکی سے پرواز کرنے والا طیارہ ، چوتھی نسل کا لڑاکا ، لڑاکا طیارہ ، کثیر جہتی جنگی طیارہ ![]() | |||
عسکری نام | L-18 (یوگوسلاویہ ) ![]() | |||
صانع | میکویان ڈکس فیکٹری سوکول ![]() | |||
انجن | ||||
کل پیداوار | ||||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | جولائی 1983[1] ![]() | |||
پہلی پرواز | 6 اکتوبر 1977 ![]() | |||
صارفین | روسی فضائيہ الجزائر فضائیہ [2] آذربائیجان [3] عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش [4][3] سویت فضائیہ یوکرینی فضائیہ ![]() | |||
لمبائی | ||||
بلندی | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d3/Mikoyan_mig29.jpg/320px-Mikoyan_mig29.jpg)
مگ-29 ایک ہوا باز کی گنجائش کا حامل طیارہ ہے اور 2.25 ماک کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
اس طیارے نے 6 اکتوبر 1977ء کو پہلی پرواز کی تھی اور اگست 1983ء میں سوویت فضائیہ کا حصہ بنا۔