فرانسیسی مصنف From Wikipedia, the free encyclopedia
مونیک وٹگ (فرانسیسی: [vitig]; 13 جولائی 1935ء – 3 جنوری 2003ء) ایک فرانسیسی مصنفہ، فلسفی اور نسائیت نظریہ ساز[9] اس نے معاشرے کی طرف سے زبردستی بنائے گئے صنفی کرداروں پر لکھا اور اسی نے "دگر جنسیت شادی" (heterosexual contract) کے الفاظ استعمال کیے تھے۔ اس نے اپنا پہلا ناول، اوپوپونیکس (L'Opoponax)، 1964ء میں۔ اس کا دوسرا ناول، لیس گوریلیرس (Les Guérillères) 1969ء میں، جو نسوانی ہم جنس پرست نسائیت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔[10]
مونیک وٹگ | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Monique Wittig) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جولائی 1935ء [1][2][3][4][5] فرانس |
وفات | جنوری 3، 2003 67 سال) ٹوسان، ایریزونا، ریاستہائے متحدہ | (عمر
وجہ وفات | دورۂ قلب [6] |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | فرانسیسی |
شریک حیات | سینڈی زیگ |
بہن/بھائی | گلی وٹگ |
عملی زندگی | |
موضوعات | نسوانی ہم جنس پرستی; نسائیت |
ادبی تحریک | فرانسیسی نسائیت |
مادر علمی | سوربون |
پیشہ | مصنفہ; نسائیت نظریہ ساز; فعالیت پسندی |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [7]، انگریزی [8] |
شعبۂ عمل | مضمون ، صنفی مطالعات ، نسائیت ، فرانسیسی ادب |
نوکریاں | یونیورسٹی آف ایریزونا |
تحریک | مادیت پسندانہ نسائیت ، انتہا پسندانہ نسائیت |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
1980ء میں وٹگ نے ای ایچ ای ایس ایس سے پی ایچ ڈی کی، 1990ء مین وہ جامعہ ایریزونا میں فرانسیسی اور مطالعۂ نسوان پڑھانے لگیں۔ 1971ہ میں انھوں نے پیرس میں پہلا لیزبئن گروپ بنایا جس کا نام گوئنی راجرز تھا۔ وا ایک انتہائی نسائیت پسند تنظیم فیمینسٹ ریولوشنری کے ساتھ متحرک رہیں۔ اس نے بہت سے ڈرامے اور افسانے بھی لکھے۔[11]
اس کا پہلا ناول اپوپونیکس 1964ہ میں میں شائع ہوا اور دوسرا ناول لیس گوریلریس، جو نسوانی ہ مجنسی پرستی میں اہم ناول شمار ہوتا ہے، 1969ء میں شائع ہوا۔ ودگ نے 1975ء میں لیکارپ لیزبئن شائع کی، جس کا انگریزی ترجمہ دی لیزبئن باڈی کے نام سے شائع ہوا۔ ان کی ایک اہم تصنیف Brouillon pour un Dictionnaire des Amantes ہے جو انھوں نے سینڈی زیگ (بیٹی) کے ساتھ مل کر لکھی، یہ 1976ء میں شائع ہوئی۔اور اس کا انگریزی ترجمہPeople: Material for a Dictionaryکے نام سے چھپا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.