ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (انگریزی: Wikimedia Foundation) ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کا مقصد علم ودانش کا فروغ ہے۔ ادارہ کے بانی جیمی ویلز نے 20 جون 2003 میں اس کی بنیاد رکھی اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو کو اس کا مرکز قرار دیا گیا۔ اس ادارہ کے اکثر منصوبے ویکی پر استوار ہیں۔ اس ادارہ کا اہم ترین اور قابل فخر ایک منصوبہ آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا ہے۔انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا سے اس تک رسائی ممکن ہے۔
اجمالی معلومات بانی, قسم ...
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن لوگو | |
بانی | جیمی ویلز |
---|---|
قسم | 501(c)(3) خیراتی تنظیم |
قیام | سینٹ پیٹرز برگ، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ 20 جون 2003ء (2003ء-06-20) |
صدر دفتر | سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ / لاس اینجلس، کیلیفورنیا (مندرج وکیل) |
کلیدی لوگ | کیٹ والش، صدر مجلس[1] سیو گارڈنر، تعمیلی ہدایت کار |
خدمت دائرہ کار | عالمی |
مرکوز | آزاد مصدر، مبنی بر ویکی آن لائن منصوبہ جات |
طریقہ کار | ویکیپیڈیا، ویکی لغت، ویکی اقتباس، ویکی کتب، ویکی ماخذ، ویکیمیڈیا کامنز، ویکی انواع، ویکی اخبار، ویکی جامعہ، ویکی معطیات، ویکی سفر، ویکیمیڈیا انکیوبیٹر اور ورائے ویکی |
آمدنی | امریکی ڈالر 10,632,254 (جولائی – دسمبر 2009)[2] (بذریعہ عطیات) |
رضاکار | 350,000 (2005)[3] |
ملازمین | 142 (بمطابق ستمبر 2012)[4] |
ویب سائٹ | wikimediafoundation.org |
بند کریں