موریوکا، ایواتے
From Wikipedia, the free encyclopedia
موریوکا یا موری اوکا (Morioka) (جاپانی: 盛岡市) جاپان کے ایواتے پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ ستمبر 2005ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 300,740 اور کثافت 588.11 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 489.15 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Morioka盛岡, ملک ...
Morioka 盛岡 | |
---|---|
بنیادی شہر | |
盛岡市 · موریوکا شہر | |
شہر اور کوہ ایواتے | |
موریوکا کا محل وقوع ایواتے پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | توہوکو |
پریفیکچر | ایواتے پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | ہیرواکی تانیفوجی |
رقبہ | |
• کل | 886.47 کلومیٹر2 (342.27 میل مربع) |
آبادی (2005) | |
• کل | 300,740 |
• کثافت | 588/کلومیٹر2 (1,520/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | Katsura |
- پھول | Rabbitear iris |
پتہ | 12-2 Uchimaru, Morioka-shi 020-8530 |
فون نمبر | 019-651-4111 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں