مختلف تعریفیں
- کسی بھی شے کے صورت پا جانے یا اپنی تشکیل کرنے یا منظم ہونے کا عمل تنظیم کہلاتا ہے اس قسم کی تنظیم کے لیے سائنس بطور خاص طب میں بعض اوقات منظمہ کا لفظ آتا ہے۔
- مندرجہ بالا تعریف میں منظم ہونے کے طریقہ کار اور منظم ہوجانے والی حالت، دونوں کے لیے لفظ تنظیم یا منظمہ آتا ہے۔
- جمے ہوئے خون یعنی جلطہ یا لختہ کا لیفی یا ریشہ دار نسیج سے تبدیل ہوجانا بھی منظمہ کہلاتا ہے۔
- اشیاء یا اجسام (بشمول انسان) کا منظم مجموعہ، جن کے نظم پانے کی کوئی اشتراکی وجہ ہو۔
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.