From Wikipedia, the free encyclopedia
مندائی دینِ مندائی کی مذہبی زبان ہے جو مندائی برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔[4]
مندائی حروف تہجی 23 ہیں اور اکثر سامی خطوط کی طرح دائیں سے بائیں طرف لکھی جاتی ہے۔ یہ خط نبطی اور فونیقی سے ملتا جلتا ہے۔[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.