مقدس ویٹوس کیتھیڈرل
From Wikipedia, the free encyclopedia
مقدس ویٹوس کیتھیڈرل جس کا پورا نام مقدس ویٹوس، مقدس وینسی سلاس اور مقدس اڈالبیرٹ کیتھیڈرل ہے(چیکی:Katedrála svatého Víta, Václava a Vojtěcha انگریزی: St. Vitus, St. Wenceslas and St. Adalbert Cathedral ) چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ میں واقع پراگ قلعے میں ایک عظیم عبادت گاہ، اسقف اعظم (بشپ اعظم) کے حلقے اور چیکی شاہوں کی آرام گاہ ہے جسے پراگ کی سب سے عظیم کلیسا ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
اجمالی معلومات مقدس ویٹوس کیتھیڈرل, بنیادی معلومات ...
مقدس ویٹوس کیتھیڈرل | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔50°27′24″N 14°24′2″E |
مذہبی انتساب | کاتھولک |
ضلع | پراگ |
صوبہ | پراگ |
ملک | چیک جمہوریہ |
سنہ تقدیس | 1355 |
مذہبی یا تنظیمی حالت | کلیسا |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | Matyáš z Arrasu,Petr Parléř,Josef Mocker,Kamil Hilbert |
نوعیتِ تعمیر | کیتھیڈرل |
طرز تعمیر | طرز گوتھک |
سنہ تکمیل | 1929 |
بند کریں