معمار سنان پاشا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنان پاشا یا معمار سنان پاشا (مکمل نام: معمار سنان ابن عبد المنان) (ولادت: 15 اپریل 1489ء، وفات: 17 جولائی 1588ء) عثمانی سلاطین سلیم اول، سلیمان اول، سلیم دوم اور مراد سوم کے دور کے اہم ماہر تعمیرات تھے۔ ادرنہ کی سلیمیہ مسجد اور استنبول کی سلیمانیہ مسجد ان کے فن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
اجمالی معلومات معمار سنان, معلومات شخصیت ...
معمار سنان | |
---|---|
(ترکی میں: Mimar Sinan)،(عربی میں: قوجه معمار سنان آغا) ![]() | |
سنان پاشا کی شبیہ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اپریل 1489ء اغرناس، ایالت قرہ مان، موجودہ صوبہ قیصری، مرکزی اناطولیہ علاقہ، ترکی |
وفات | 17 جولائی 1588ء (عمر: 99 سال) استنبول، سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
مدفن | قسطنطنیہ ![]() |
قومیت | عثمانی ترک |
عملی زندگی | |
پیشہ | معمار |
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی [1] ![]() |
کارہائے نمایاں | فرحت پاشا مسجد ، بنیا باشی مسجد ، شہزادہ مسجد ، جامع سلیمانیہ ، سلیمیہ مسجد ، محمد پاشا سوکولویچ پل ، ستاری موست ![]() |
دستخط | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں