مصر قومی فٹ بال ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
زیر نظر مضمون مردوں کی ٹیم کے بارے میں ہے۔ خواتین کی ٹیم کے لیے مصر خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم دیکھیے۔
مصر قومی فٹ بال ٹیم ((مصری عربی: مُنتخب مَــصـر)، منتخب مصر)، مشہور بہ فراعنہ، مردوں کے فیفا ایسوسی ایشن فٹ بال میں مصر کی نمائندگی کرتی ہے۔ اور اس کا انتظام مصری فٹ بال ایسوسی ایشن (EFA) کے پاس ہے، اس کا قیام 1921ء میں ہوا، یہ مصر میں فٹ بال کا انتظام و انصرام کرتی ہے۔ ٹیم کا تاریخی میدان قاہرہ بین الاقوامی سٹیڈیم رہا ہے، لیکن سنہ 2012ء سے ٹیم اپنے زیادہ تر میچ برج العرب سٹیڈیم، اسکندریہ میں کھیل رہی ہے۔
اجمالی معلومات عرفیت, ایسوسی ایشن ...
عرفیت | فرعون ((مصری عربی: الفراعنة) El Phara'ena) | ||
---|---|---|---|
ایسوسی ایشن | مصری فٹ بال ایسوسی ایشن | ||
ذیلی کنفیڈریشن | UNAF (شمالی افریقا) | ||
کنفیڈریشن | افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (افریقا) | ||
ہیڈ کوچ | ہیکٹر کپر | ||
اسسٹنٹ کوچ | اسامہ نبی | ||
کیپٹن | عصام الحضری | ||
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والا | احمد حسن (184) | ||
ٹاپ اسکورر | Hossam Hassan (70) | ||
ہوم اسٹیڈیم | Borg El Arab Stadium | ||
فیفا رمز | EGY | ||
فیفا درجہ | 44 1 (15 مارچ 2018ء) | ||
اعلی ترین فیفا درجہ | 9 (جولائی – ستمبر 2010ء، دسمبر 2010ء) | ||
کم ترین فیفا درجہ | 75 (مارچ 2013ء) | ||
ایلو درجہ | 50 (20 مارچ 2018) | ||
اعلی ترین ایلو درجہ | 6 (اگست 2010) | ||
کم ترین ایلع درجہ | 62 (9 مارچ 1986, 12 جون 1997) | ||
| |||
پہلا بین الاقوامی | |||
اطالیہ 2–1 مصر (گینت، بلجئم; 28 اگست 1920ء) | |||
سب سے بڑی جیت | |||
مصر 15–0 لاؤس (جکارتا، انڈونیشیا; 15 نومبر 1963ء)[1] | |||
سب سے بڑی شکست | |||
اطالیہ 11–3 مصر (ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز; 10 جون 1928ء) | |||
عالمی کپ | |||
ظہور | 3 (اول 1934) | ||
بہترین نتائج | 13ویں، 1934ء فیفا عالمی کپ | ||
افریقا اقوامی کپ | |||
ظہور | 23 (اول 1957ء) | ||
بہترین نتائج | فتوحات، 1957ء، 1959ء، 1986ء، 1998، 2006ء، 2008ء اور 2010ء | ||
کنفیڈریشنز کپ | |||
ظہور | 2 (اول 1999ء) | ||
بہترین نتائج | گروپ مرحلہ، 1999ء اور 2009ء |
بند کریں