مشروبFrom Wikipedia, the free encyclopedia مشروب عام طور پر پانی کے علاوہ کسی بھی ایسی پینے والی چیز کو کہا جاتا ہے جو تسکین کے لیے استعمال کی جائے۔ پانی بھی مشروب ہے۔ مغربی ممالک میں اس سے عام طور پر شراب مراد لی جاتی ہے۔ مشروبات کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔ ٹھنڈے مشروب گرم مشروب الکحل والے بغیر الکوحل والے۔ مشروب
مشروب عام طور پر پانی کے علاوہ کسی بھی ایسی پینے والی چیز کو کہا جاتا ہے جو تسکین کے لیے استعمال کی جائے۔ پانی بھی مشروب ہے۔ مغربی ممالک میں اس سے عام طور پر شراب مراد لی جاتی ہے۔ مشروبات کی کئی اقسام ہوتی ہیں۔ ٹھنڈے مشروب گرم مشروب الکحل والے بغیر الکوحل والے۔ مشروب