الکحل
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیمیات میں آگ پر ڈالنے سے بھڑک اُٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر کو الکُحل کہا جاتا ہے جو شکری سیال کو خمیر اُٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کرنے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے۔
ویکی ذخائر پر الکحل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |