مسجد شاہ (فارسی: مسجد شاه ؛ انگریزی: Shah Mosque) جسے مسجد امام (فارسی: مسجد امام ؛ انگریزی: Imam Mosque) بھی کہا جاتا ہے تہران، ایران میں ایک مسجد ہے۔ 1979ء میں انقلاب ایران کے بعد اس کا نام تبدیل کر کے مسجد سلطانی (فارسی: مسجد سلطانی ؛ انگریزی: Soltani Mosque) رکھ دیا گیا۔ اسے قاجار دور میں فتح علی شاہ قاجار نے تعمیر کروایا۔

اجمالی معلومات مسجد شاہ Shah Mosque, بنیادی معلومات ...
مسجد شاہ
Shah Mosque
مسجد شاه
Thumb
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباہل تشیع اسلام
ملکایران
حیثیتفعال
طرز تعمیرقاجار
بند کریں

7 مارچ، 1951ء کو ایرانی وزیر اعظم حاج علی رزم آرا کو اس مسجد میں قتل کر دیا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.