مزدلفہ
سعودی عرب میں مقدس مقام / From Wikipedia, the free encyclopedia
مزدلفہ (عربی: مزدلفة) حج سے متعلقہ ایک کھلی جگہ ہے۔ یہ منی کے جنوب مشرق میں منی اور عرفات کے درمیان میں واقع ہے۔ ہر سال مسلمان حج کے موقع پر 9 ذوالحجہ کو مغرب کے بعد عرفات سے یہاں آتے ہیں اور رات کھلے آسمان کے نیچے بسر کرتے ہیں۔ یہاں سے ہی شیطانوں یا جمرات کو مارنے کے لیے کنکریاں بھی چنی جاتی ہیں۔ اگلے دن فجر کے بعد حجاج منی کے لیے روانہ ہو جاتے ہیں۔
اجمالی معلومات مُزْدَلِفَة, ملک ...
مُزْدَلِفَة | |
---|---|
سعودی عرب کے شہر | |
Mosque and pebble-collection zone at Muzdalifah | |
Location of Mudalifah | |
متناسقات: 21°23′33″N 39°56′16″E | |
ملک | سعودی عرب |
سعودی عرب کے علاقہ جات | المکہ علاقہ |
حکومت | |
• Regional Governor | Khalid bin Faisal Al Saud |
منطقۂ وقت | Arabia Standard Time (UTC+3) |
بند کریں