مرزا مسرور احمد
موجودہ احمدی خلیفہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
مرزا مسرور احمد (پیدائش 15 ستمبر 1950ء) احمدیہ کے موجودہ رہنما، اور مذہبی طور پر مرزا غلام احمد قادیانی کے پانچویں خلیفہ ہیں, یہ مرزا غلام احمد کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد جب کہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات مرزا مسرور احمد, معلومات شخصیت ...
مرزا مسرور احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 ستمبر 1950ء (74 سال)[1] ربوہ |
شہریت | پاکستان |
مذہب | احمدیہ |
زوجہ | امات الصبوح بیگم (ش۔ 1977ء -) |
والد | مرزا منصور احمد |
والدہ | ناصرہ بیگم |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ زرعیہ فیصل آباد |
پیشہ | الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، پنجابی ، انگریزی [2][3] |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
مرزا مسرور احمد کی شادی 31 جنوری 1977 کو امتہ السبوح بیگم کے ساتھ ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا، مرزا وقاص احمد ہیں۔